موجود مقید

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - (منطق) وہ جس کا وجود ماہیت اور حقیقت میں سب چیزوں سے زیادہ پوشیدہ ہے۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - (منطق) وہ جس کا وجود ماہیت اور حقیقت میں سب چیزوں سے زیادہ پوشیدہ ہے۔